جرمنی میں 95 سالہ نازی دادی کو 16ماہ قید
ہیمبرگ(این این آئی) جرمنی میں نازی دادی کے نام سے مشہور 95 سالہ خاتون کو ہولوکاسٹ سے انکار پر مزید 16 ماہ کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 95 سالہ ارسولا ہیوربیک کو بدھ کو تازہ ترین مقدمے میں 16 ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ارسولا ہیوربیک اس سے قبل بھی کئی بار… Continue 23reading جرمنی میں 95 سالہ نازی دادی کو 16ماہ قید