لاشوں کے ٹکرے کتوں کو ڈالے، خاندان کے قاتل کا اعتراف جرم
قاہرہ(این این آئی)مصر کی غربیہ گورنری میں تفتیشی حکام نے اپنے خاندان کو ذبح کرنے والے محمد الشرقاوی نامی مجرم کے اعترافی بیانات حاصل کیے ہیں۔ گرفتار ملزم نے دوران تفتیش تہرے قتل کے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے… Continue 23reading لاشوں کے ٹکرے کتوں کو ڈالے، خاندان کے قاتل کا اعتراف جرم