سری لنکا میں پھرہوٹلوں،گرجاگھروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، سعودی شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات
کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے وزیرصحت نے کہاہے کہ انہیں اور سات دیگر عہدیداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے معلومات ملی ہیں کہ ایسٹر پر ملک میں ہوٹلوں اور گرجا گھروں میں حملے کرنے میں ملوث گروہ ایک بار پھر حملوں کی منصوبہ بندی بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرصحت راجیتا سیناراٹنا نے… Continue 23reading سری لنکا میں پھرہوٹلوں،گرجاگھروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، سعودی شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات











































