ایسٹر دھماکوں کا نزلہ بھی مسلمانوں پر گرنے لگا، رمضان کے آغاز پر سری لنکا میں مسلمانوں کیخلاف بڑی کارروائی
کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 2 سو مسلمان مبلغین سمیت 6 سو غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیر داخلہ وجیرہ ابے وردینا نے کہا کہ مذہبی رہنما قانونی طور پر آئے تھے… Continue 23reading ایسٹر دھماکوں کا نزلہ بھی مسلمانوں پر گرنے لگا، رمضان کے آغاز پر سری لنکا میں مسلمانوں کیخلاف بڑی کارروائی











































