ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزاقید کا حکم
تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزا سنا دی گئی ،تاہم ایرانی صدرحسن روحانی کے حامیوں نے کہاہے کہ یہ کیس سیاسی محرکات پر مبنی تھا۔ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر حسن روحانی کے بھائی اور ان کے قریبی ساتھی حسین فریدون کو سزا… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزاقید کا حکم











































