پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

شام کے سرحدی علاقے میں جھڑپ، تین ترک فوجیوں سمیت 23 ہلاک

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

دمشق(این این آئی)شام کے سرحدی شہر عفرین میں ترک فوجیوں اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ اور شامی فوج کی بمباری میں تین ترک فوجیوں سمیت 23 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق عفرین کے مقام پر شامی فوج کی طرف سے توپ خانے سے گولہ باری کی گئی۔ ادھر کرد جنگجوئوں اور ترک فوج کے درمیان بھی گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔

ترکی کے ایک سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ شمالی شام میں ادلب کے علاقے میں ان کے ایک انٹیلی جنس مرکز پر توپ خانے سے حملہ کیا گیا۔ ممکنہ طور پر یہ حملہ شامی فوج کی طرف سے کیا گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم ہے کہ یہ حملہ شام کے اندر سے کیا گیا ہے تاہم فی الحال اس کا جواب نہیں دیا گیا۔ خیال رہے کہ ترکی نے ادلب میں 10 مقامات پر انٹیلی جنس پوائنٹ بنا رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…