ایک مخصوص کرد گروپ کو دہشت گرد تنظیم نہیں قرار دیا جا سکتا،بیلجیم کی عدالت کے فیصلے پر ترکی کا احتجاج
انقرہ(این این آئی)ترکی نے بیلجیم کی ایک عدالت کے اْس فیصلے پر احتجاج کیا ہے، جس میں ججوں نے واضح کیا تھا کہ ایک مخصوص کرد گروپ کو دہشت گرد تنظیم نہیں قرار دیا جا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کے خلاف انقرہ حکومت نے بیلجیم کے سفیر کو طلب کر کے اْنہیں… Continue 23reading ایک مخصوص کرد گروپ کو دہشت گرد تنظیم نہیں قرار دیا جا سکتا،بیلجیم کی عدالت کے فیصلے پر ترکی کا احتجاج