امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں،یہ کام ہور صورت کریں گے، ترک صدررجب طیب اردوان نے دھماکہ خیز اقدام کااعلان کردیا
انقرہ( آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پینٹاگون کے اعلی عہدیدار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے روس سے اینٹی- ایئر کرافٹ ویپن سسٹم خریدنے کا… Continue 23reading امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں،یہ کام ہور صورت کریں گے، ترک صدررجب طیب اردوان نے دھماکہ خیز اقدام کااعلان کردیا







































