ایک اوربھارتی فوجی نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع کپوارہ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکارنے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 47راشٹریہ رائفلز سے وابستہ 24سالہ اہلکارچھوٹو کمارنے ضلع میں کنڈی کے علاقے سدائو گنگا میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خودکشی کرلی… Continue 23reading ایک اوربھارتی فوجی نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی









































