ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش
اسلام آباد،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) ایران کی جانب سے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیاگیا۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے… Continue 23reading ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش











































