بھارت کو دنیا بھر میں ایک بار پھر شدید خفت اور شرمندگی کا سامنا، انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر آسٹریلیا میں چوری کرتے پکڑے گئے
سڈنی(آن لائن) بھارت کو دنیا بھر میں ایک بار پھر شدید خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑھ گیا، انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر اور سینیئر پائلٹ روہت بھاسن سڈنی ایئرپورٹ میں ڈیوٹی فری شاپ سے بٹوا چراتے ہوئے پکڑے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا میں 30 برس… Continue 23reading بھارت کو دنیا بھر میں ایک بار پھر شدید خفت اور شرمندگی کا سامنا، انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر آسٹریلیا میں چوری کرتے پکڑے گئے









































