ایران پر آج سے نئی طاقتورترین پابندیاں عائد کی جائیں گی،ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان بدستور موجود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ وائٹ ہائوس میں کیمپ ڈیوڈ کے لیے روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے کہا… Continue 23reading ایران پر آج سے نئی طاقتورترین پابندیاں عائد کی جائیں گی،ٹرمپ کا اعلان











































