بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کی100بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان خاتون بھی شامل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

دنیا کی100بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان خاتون بھی شامل

لندن(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔شمشال وادی میں جانوروں کو چرانے… Continue 23reading دنیا کی100بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان خاتون بھی شامل

پاکستان میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، امریکا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سفیر کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی ویزے کے… Continue 23reading پاکستان میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، امریکا

روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ(این این آئی)روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔ شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویۖ کو کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے کی بھی ذمہ داری اٹھائے ہوئے تھے۔روضہ رسولۖ کے خادم… Continue 23reading روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلیے خوشخبری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلیے خوشخبری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں میگا پاور اور تعمیراتی کمپنی الفنار کے سی ای او صباح المطلق نے کہا ہے کہ ہم اپنے آئندہ منصوبوں میں مزید پاکستانیوں کو ملازمت کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نگراں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل جواد… Continue 23reading سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلیے خوشخبری

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار ہوگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار ہوگئی

تل ابیب(این این آئی)فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی، جس میں 5500 بچے اور ساڑھے 3 ہزار خواتین بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگ بندی کیلئے عالمی ممالک کی جانب سے کوششیں جاری ہیں، اسرائیلی بمباری میں مرنے والے فلسطینیوں کی… Continue 23reading اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار ہوگئی

ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتا

انقرہ(این این آئی) ترکیہ کا بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتا ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکام نے بتایاکہ کارگو جہاز کا بحیرہ اسود میں آنے والے طوفان میں پھنسنے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ لاپتا ہونے والے جہاز پر کپتان سمیت عملے کے 12 افراد سوار تھے۔حکام کا مزید کہنا تھا… Continue 23reading ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتا

بھارتی سیاستدان کی بھکاری سے چپل مار آشیرواد کی ویڈیو وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی سیاستدان کی بھکاری سے چپل مار آشیرواد کی ویڈیو وائرل

بھوپال(این این آئی)بھارتی کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے بھکاری سے چپل مار آشیرواد لیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر رتلام سے کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا جس کیلئے پولنگ تو ختم ہو چکی ہے لیکن ان کے حوالے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading بھارتی سیاستدان کی بھکاری سے چپل مار آشیرواد کی ویڈیو وائرل

امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی ہے،ایران کا انتباہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی ہے،ایران کا انتباہ

تہران(این این آئی)ایرانی ایکسپیڈینسی ڈسرنمنٹ کونسل کے ایک سرکردہ رکن غلام علی حداد عادل نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ سے بچنے کے لیے غزہ کی لڑائی میں شرکت سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں غلام علی حداد عادل نے کہا اسرائیل امید کر رہا تھا کہ ایران… Continue 23reading امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی ہے،ایران کا انتباہ

کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

ٹورنٹو(این این آئی)ایک کینیڈین انتہا پسند شخص نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق استغاثہ کی جانب سے منگل کو اختتامی دلائل میں کہا کہ ایک کینیڈین شخص نے مسلمانوں کو مارنے کا تعاقب کررہا تھا کہ اس نے اپنے ٹرک سے شام کے وقت ایک… Continue 23reading کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

Page 137 of 4399
1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 4,399