ہمارے لمبے ہاتھ غزہ، یمن، لبنان سمیت ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری ریڈ لائنز بہت واضح ہیں ہم ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیں گے چاہے دنیا میں کسی بھی جگہ ہو۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران برائی کا محور… Continue 23reading ہمارے لمبے ہاتھ غزہ، یمن، لبنان سمیت ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم