جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

datetime 6  اگست‬‮  2024

یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

برسلز(این این آئی)یورپین یونین نے بنگلادیش کی تازہ ترین صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں کے مکمل احترام کے ساتھ جمہوری طور پر منتخب حکومت کی طرف منظم اور پرامن منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ… Continue 23reading یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

datetime 6  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

واشنگٹن (این این آئی)بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر نے مظاہرین کو خراج تحسین پیش کیا۔ سینیٹر چک شومر نے کہا بنگلادیش میں جائز مظاہروں کیخلاف پرتشدد ردعمل نے حسینہ واجد کے اقتدار کو ناقابل تسخیر بنائے رکھا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ جراتمند مظاہرین کو خراج تحسین پیش… Continue 23reading حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق سیکرٹری خارجہ ہرش وردھان شرنگلا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے۔بھارتی نیوزی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری خارجہ ہرش وردھان ‘جو کہ بنگلادیش میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی تعینات… Continue 23reading بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

ڈھاکا(این این آئی) بنگلا دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔… Continue 23reading بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی

datetime 5  اگست‬‮  2024

مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی

ڈھاکا (این این آئی)شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔بنگلادیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا کے علاقے گلستان میں واقع عوامی لیگ کے… Continue 23reading مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی

عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا،ملیحہ لودھی

datetime 5  اگست‬‮  2024

عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا،ملیحہ لودھی

اسلام آباد (این این آئی)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر کہا ہے کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا۔ایک انٹرویومیں ملیحہ لودھی نے کہا کہ بنگلادیش میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا اور جب عوام سڑک… Continue 23reading عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا،ملیحہ لودھی

سکیورٹی خطرات ،ترکیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان میں چھوڑنے کی ہدایت

datetime 5  اگست‬‮  2024

سکیورٹی خطرات ،ترکیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان میں چھوڑنے کی ہدایت

انقرہ(این این آئی)ترکیہ نے سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں شہریوں پر زور دیا ہے کہ اگر ان کا لبنان میں رہنا ضروری نہیں ہے تو وہ ملک چھوڑ دیں کیونکہ وہاں… Continue 23reading سکیورٹی خطرات ،ترکیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان میں چھوڑنے کی ہدایت

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے استعفے پر لوگوں کا جشن ، نعرے بازی

datetime 5  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے استعفے پر لوگوں کا جشن ، نعرے بازی

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے استعفے پر لوگوں نے جشن منا تے ہوئے نعرے بازی کی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی ہفتوں سے لوگ بنگلہ دیشی وزیر اعظم آمر کہہ رہے تھے ۔سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود لوگ باہر نکلے اور شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا… Continue 23reading بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے استعفے پر لوگوں کا جشن ، نعرے بازی

مظاہرین کی وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں لوٹ مار

datetime 5  اگست‬‮  2024

مظاہرین کی وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں لوٹ مار

ڈھاکہ (این این آئی)مظاہرین نے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں لوٹ مار کی ۔بنگلہ دیشی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احتجاجی مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ میں لوٹ مار کر رہے تھے۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ… Continue 23reading مظاہرین کی وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں لوٹ مار

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 4,484