غیرملکیوں کو لوٹنے والا سعودی ڈاکوئوں کا گروہ گرفتار
جدہ(آن لائن)سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنان کو لوٹنے والا سعودی گروہ گرفتار کر لیا گیا۔سعودی عرب میں مشرقی ریجن کے پولیس ترجمان کے مطابق یہ گروہ 3شہریوں پر مشتمل تھا۔ نقاب پہن کر کارروائیاں کر رہا تھا۔رہزنی، چوری اور گھروں میں گھس کر غیر ملکی ملازمائوں کیخلاف وارداتوں میں سرگرم تھا۔ ترجمان نے بتایا… Continue 23reading غیرملکیوں کو لوٹنے والا سعودی ڈاکوئوں کا گروہ گرفتار











































