بھارت ہمیں مار توسکتا ہے لیکن ہمارا نظریہ نہیں مٹا سکتا،ہم ایک روز ضرور اسے شکست دیں گے،کشمیری نوجوان سینہ تان کر بھارتی فوج کے سامنے کھڑے ہو گئے
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو بھارتی فوجیوں نے گیارھویں جماعت کے طالب علم کو شہید کردیا جبکہ وادی کشمیر اور جموں ریجن کے پانچ اضلاع میں بدھ کو مسلسل31ویں دن بھی معمولات زندگی مفلوج رہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیری طالب علم اسرار احمد خان چند روز قبل سرینگر کے علاقے صوہ… Continue 23reading بھارت ہمیں مار توسکتا ہے لیکن ہمارا نظریہ نہیں مٹا سکتا،ہم ایک روز ضرور اسے شکست دیں گے،کشمیری نوجوان سینہ تان کر بھارتی فوج کے سامنے کھڑے ہو گئے











































