مقبوضہ کشمیرمیں شدید مظاہرے،بھارتی فوج اور پولیس نے گولیاں چلادیں،ایک شہری شہید،متعدد زخمی،صورتحال کشیدہ
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہندواڑہ قصبے میں ایک شہری کو حراست کے دوران شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاض احمد نامی شہری کو بدھ کے روز گرفتار کرنے کے بعد قصبے کے کلام آباد تھانے میں منتقل کر دیا تھا جہاں اسے بہیمانہ تشدد کر کے شہید… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں شدید مظاہرے،بھارتی فوج اور پولیس نے گولیاں چلادیں،ایک شہری شہید،متعدد زخمی،صورتحال کشیدہ











































