خانہ کعبہ میں 100 سے زائد افراد کی شہادت کی ذمہ دار کنسٹریکشن کمپنی بن لادن گروپ سے تعلق رکھنے والے تمام ملزمان بری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فوجدار ی عدالت نے بیت اللہ میں تعمیراتی کام کے دوران وزنی کرین گرنے کے باعث 100 سے زائد افراد کی شہادت کی ذمہ دار کنسٹریکشن کمپنی بن لادن گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔ سعودی عرب کے اخبار کے مطابق سعودی… Continue 23reading خانہ کعبہ میں 100 سے زائد افراد کی شہادت کی ذمہ دار کنسٹریکشن کمپنی بن لادن گروپ سے تعلق رکھنے والے تمام ملزمان بری









































