عدنان سمیع کو اپنے کئے کی سزا مل گئی ، بھارت کی خاطر پاکستان پر تنقید کرنیوالا گلو کار شکل دکھانے کے لائق نہ رہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے گلوکار عدنان سمیع کو بھارت میں پاکستانی شہری ہوتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کردیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کی فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کے ایپلٹ ٹربیونل نے عدنان سمیع پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ۔یہ جرمانہ عدنان سمیع کو… Continue 23reading عدنان سمیع کو اپنے کئے کی سزا مل گئی ، بھارت کی خاطر پاکستان پر تنقید کرنیوالا گلو کار شکل دکھانے کے لائق نہ رہا











































