عدنان سمیع کو اپنے کئے کی سزا مل گئی ، بھارت کی خاطر پاکستان پر تنقید کرنیوالا گلو کار شکل دکھانے کے لائق نہ رہا

17  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے گلوکار عدنان سمیع کو بھارت میں پاکستانی شہری ہوتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کردیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کی فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کے ایپلٹ ٹربیونل نے عدنان سمیع پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ۔یہ جرمانہ عدنان سمیع کو ریزرو بینک آف انڈیا کی پیشگی اجازت کے بغیر بحیثیت پاکستانی شہری 2003ء

میں بھارتی شہر ممبئی میں آٹھ فلیٹس خریدنے پر عائد کیا گیا۔ تاہم ٹربیونل نے 2010ء میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اسپیشل ڈائریکٹر (ممبئی) کی جانب سے جائیداد کی ضبطگی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیاجبکہ جرمانے کی سزا کو 20 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ بھارتی روپے کر دیا گیا ہے۔جرمانے کی رقم کو12 ستمبر کو جاری ہونے والے حکم کے تین ماہ کے اندر ادا کرنا لازمی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…