نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرواور کرفیو اُٹھاؤ، ورنہ۔۔۔! لاکھوں قبائلی عوام جہاد کیلئے تیار،پختون قبائلی عمائدین و مشران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
مظفرآباد(این این آئی)پختون قبائلی عمائدین و مشران نے کہا ہے کہ نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند اور کرفیو اُٹھا لے بصورت دیگر 80لاکھ قبائلی عوام مودی کے مظالم کا جواب جہاد سے دینگے۔کشمیریوں سے کلمہ طیبہ اور انسانیت کا رشتہ ہے مودی 1947ء کی مار بھول گیا ہے اُسے یاد دلائیں گے۔ حکومت… Continue 23reading نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرواور کرفیو اُٹھاؤ، ورنہ۔۔۔! لاکھوں قبائلی عوام جہاد کیلئے تیار،پختون قبائلی عمائدین و مشران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































