مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے اس پر توجہ دینا ضروری ہے،امریکی رکن کانگریس
کیلی فورنیا (این این آئی )امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے کہاہے کہ امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرجلد سماعت کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیامیں پاکستانی نڑاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں ذیلی کمیٹی کے چیئرمین رکن کانگریس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے اس پر توجہ دینا ضروری ہے،امریکی رکن کانگریس











































