جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کا قصہ ختم، روس نے ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں کااستعمال کرنے کا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

ماسکو(آن لائن) روس کے وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ سال سے بیرونی قرضوں کا حصول ڈالر کے بدلے یورو یا چینی یوآن میں کرسکتا ہے۔اس بات کا اعلان نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے ماسکو میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انھوں نے کہا کہ آئندہ سال سے بیرونی قرضوں کا حصول ڈالر کے بجائے یورو یا چینی یوآن میں ہوسکتا ہے۔ روسی سینٹرل بینک کے مطابق ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں امریکی ڈالر کا تناسب گزشتہ سال 22.7 فیصد،یورو کا 31.7 فیصد اور چینی یو آن کا 14.2 فیصد رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…