ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت کے 25 ائیرپورٹ بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ

datetime 7  مئی‬‮  2025

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت کے 25 ائیرپورٹ بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  بھارت نے پاکستان کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر 25 ہوائی اڈے 9 مئی تک بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی افواج نے گزشتہ رات اندھیرے میں آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفر آباد، باغ، اور پاکستانی شہروں مریدکے اور احمد پور شرقیہ پر حملے کیے،… Continue 23reading پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت کے 25 ائیرپورٹ بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ

رافیل طیاروں کی تباہی’ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2025

رافیل طیاروں کی تباہی’ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی )پاک فضائی کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے کے بعد جے ایف 17 تھنڈر اور جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے حصص میں اچانک اضافہ ہوگیا۔گزشتہ شب بھارتی فضائی نے اپنی حدود سے پاکستان کے 6 مختلف مقامات پر حملے کیے جس میں 26 افراد شہید اور… Continue 23reading رافیل طیاروں کی تباہی’ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا

بیجنگ(این این آئی )چین نے بھارت کی جانب سے حملوں کو افسوس ناک قرار دے دیا، ترکیہ نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے قریبی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی بلااشتعال خلاف… Continue 23reading بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا

بھارت نے پاکستان کے خلاف آپریشن کو ” آپریشن سندور” نام کیوں دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت نے پاکستان کے خلاف آپریشن کو ” آپریشن سندور” نام کیوں دیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان کی فضائی حدود کے قریب رہتے ہوئے ایک کارروائی کی، جس کے دوران بھارت کو اپنے کچھ جنگی طیارے بھی کھونے پڑے۔ اس کارروائی کو بھارت نے “آپریشن سندور” کا نام دیا، جس کی وجہ اب منظر عام پر آ… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے خلاف آپریشن کو ” آپریشن سندور” نام کیوں دیا؟

’پاکستانی فوج بہت تگڑی ہے‘، سابق بھارتی ایئر مارشل کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف

datetime 7  مئی‬‮  2025

’پاکستانی فوج بہت تگڑی ہے‘، سابق بھارتی ایئر مارشل کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ایئر مارشل نے پاکستانی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا،نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے معروف اور متنازع ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کے حالیہ پروگرام میں پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا ذکر چھایا رہا۔ پروگرام کے دوران جب ایک بھارتی صحافی… Continue 23reading ’پاکستانی فوج بہت تگڑی ہے‘، سابق بھارتی ایئر مارشل کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف

بھارتی حملے پر عدنان سمیع کا پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اور ’جے ہند‘ کا نعرہ

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارتی حملے پر عدنان سمیع کا پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اور ’جے ہند‘ کا نعرہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چھوڑ کر بھارت میں جا بسنے والے عدنان سمیع خان نے وفاداری ثابت کرنے اور بھارت میں اپنا مقام بنانے کیلئے بھارتی حملے کے بعد پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اڑا کر خود مذاق بن گئے۔ بھارتی فوج کی جانب سے 7 مئی کی علل الصبح پاکستان کے سات… Continue 23reading بھارتی حملے پر عدنان سمیع کا پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اور ’جے ہند‘ کا نعرہ

عوام کیلئے بڑی خوشخبری : عیدالاضحیٰ پر 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2025

عوام کیلئے بڑی خوشخبری : عیدالاضحیٰ پر 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 10 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق الاسلام نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 10 دن کی… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری : عیدالاضحیٰ پر 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان

طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس ہو گئی

datetime 7  مئی‬‮  2025

طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس ہو گئی

ممبئی(این این آئی )پاکستان کے ہاتھوں اپنے جہاز گروانے کے بعد بھارت کی معیشت بھی نوز ڈائیو پر آگئی ہے۔ بدھ کی صبح بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا شکار ہو گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی کے ایک بڑے بینک کے کرنسی ٹریڈر نے کہا کہ مارکیٹ میں احتیاط اور… Continue 23reading طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس ہو گئی

بھارت کا ایک اور بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت کا ایک اور بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی

نارووال (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھارت نے ایک اوربزدلانہ اقدام اٹھاتے ہوئے کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے بعد سامنے آیا ہے، جسے پاکستانی… Continue 23reading بھارت کا ایک اور بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 4,498