افغان حکومت نے سینیئر بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارتکار ہریش کمار کو افغانستان سے ملک بدر کر دیا۔افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہریش کمار پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ طالبان مخالف گروہوں سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم کرنے کی کوشش میں مصروف تھے۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading افغان حکومت نے سینیئر بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کردیا











































