ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی ملک لکسمبرگ نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ رواں ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر کیا جائے گا۔لکسمبرگ کے وزیراعظم لُک فریڈن نے کہا… Continue 23reading ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ











































