کامیاب حکمت عملی ، چین میں آج کوئی ہلاکت نہ ہوئی، جانتے ہیں صرف کتنے نئے افراد کورونا کا شکار بنے؟
بیجنگ (این این آئی)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور جنوری میں پہلی موت کی خبر دینے کے بعد منگل سات اپریل کو پہلا موقع تھا جب چین میں وائرس کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایاکہ ملک میں صرف 32 نئے متاثرین سامنے… Continue 23reading کامیاب حکمت عملی ، چین میں آج کوئی ہلاکت نہ ہوئی، جانتے ہیں صرف کتنے نئے افراد کورونا کا شکار بنے؟


































