جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کروناوائرس کا خوف،امریکی شہریوں کا اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار، سرد خانے میں جگہ کم پڑ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس تیزی کیساتھ پورے امریکا میں پھیل رہا ، روزانہ بنیاد پر ہزاروں افراد کرونا کا شکار ہو رہے ہیں ، جبکہ روزنہ اموات کی شرح بھی ہوشربا ہے ۔ امریکی شہریوں نے کرونا وائر س کے خوف سے اپنے پیاروں میتیں وصول کرنے سے انکار ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اس وقت کرونا کیسز کی تعداد تین لاکھ ستاسٹھ ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتیں

دس ہزار نو سو سے تجاوز کر گئیں ہیں ۔ امریکا میں نعشیں سٹور کرنے کیلئے سرد خانوں میں جگہ کی قلت پڑ گئیں ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک میں سب سے زیادہ لوگ کرونا سے متاثر ہوئے ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار اور ہلاکتیں 4ہزار پانچ سو سے زائد ہیں ۔ امریکا میں مسلسل چھٹے روز بھی ایک ہزار سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…