جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

دلخراش اموات کی نئی داستان، اہم اسلامی ملک میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

جکارتہ (آن لائن) انڈونیشیا میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں۔ ملک میں مہلک وائرس کے 218 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 491 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں عالمی سطح پر جاری ہیں اور ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی داستان لے کر ڈھلتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اب تک دنیا میں 74 ہزار سے زائد جانیں ے چکا ہے اور اس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن شدت آ رہی ہے۔ تازہ اعدا و شمار کے مطابق انڈونیشیا میں 24 ڈاکٹروں کی ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔ نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کے بعد انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…