پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایران نے بیک وقت دو میزائل داغنے والا نیا لانچر متعارف کرا دیا، زیرِ زمین اڈے کی فوٹیج بھی جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)ایرانی فوجی کمانڈرز نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے بیک وقت دو مائع ایندھن والے میزائل داغنے کی صلاحیت رکھنے والا نیا لانچر متعارف کرا دیا ہے

جس کی فوٹیج سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ احمد واحدی اور فضائیہ کے کمانڈر مجید موسوی کے ایک زیرِ زمین میزائل اڈے کے دورے کی مناظر بھی دکھائے گئے جس میں طویل سرنگوں میں میزائل اور فوجی سازوسامان موجود تھا۔ احمد واحدی نے کہا کہ دشمن کو پہنچنے والا نقصان محض آغاز ہے اور اسے مزید ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا

جبکہ مجید موسوی نے دعوی کیا کہ گزشتہ دو تنازعات کے دوران ایران کی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام نے کہا کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی ایک نئے زیرِ زمین میزائل اڈے کی رونمائی کی گئی تھی تاہم نئے لانچر کی عملی آزمائش یا تکنیکی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…