بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شادی میں 8 کروڑ روپے اڑا دیے گئے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)بھارتی پنجاب کے ضلع ترن تارن میں ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی،

جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ تقریب کے دوران دلہن پر کروڑوں روپے نچھاور کیے گئے۔وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور اس کے عزیز و اقارب دلہن پر نقد رقم برسا رہے ہیں، جس پر بعض صارفین نے یہ تاثر دیا کہ بیرونِ ملک سے آنے والے مہمانوں نے ڈالرز سمیت تقریباً 8 کروڑ روپے لٹائے۔تاہم اہلِ خانہ نے اس تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے وضاحت کی کہ اصل میں شادی میں نچھاور کی گئی رقم چند لاکھ سے زیادہ نہیں تھی۔ ان کے مطابق مجموعی رقم تقریباً 4 سے 5 لاکھ روپے تھی جس میں کچھ غیر ملکی کرنسی بھی شامل تھی۔دلہے کے قریبی رشتہ داروں اور تقریب میں موجود ڈی جے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر رقم کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، حقیقت میں نوٹوں کی اکثریت چھوٹی مالیت کی تھی اور کل رقم تقریباً 3 سے 4 لاکھ روپے کے درمیان تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…