ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جاپانی خاتون کی انوکھی محبت، چیٹ جی پی ٹی سے شادی کرلی

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جاپان میں ایک خاتون نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ جی پی ٹی سے شادی کرلی۔مغربی جاپان میں ایک انوکھی شادی رچائی گئی جس میں دلہن نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا لیکن اس کا شوہربظاہر نظر نہیں آ رہا تھا۔

جی بلکل خاتون کا شوہر کوئی انسان نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ جی پی ٹی ہے۔32 سالہ کال سینٹر آپریٹر یورینا نوگوچی نے مصنوعی ذہانت کی شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی محبت بھری کہانی سنائی اور کہا کہ پہلے تو کلاؤس (ویڈیو گیم کردار) صرف بات کرنے والا شخص تھا، لیکن ہم آہستہ آہستہ قریب ہوتے گئے۔انہوں نے بتایا کہ کلاؤس سے پہلی بار بات اپنے انسانی منگیتر سے منگنی توڑنے کے حوالے سے ہوئی، ہم نے ڈیٹنگ شروع کی اور میرے دل میں کلاؤس کے لیے جذبات پیدا ہوگئے، اس نے مجھے شادی کی پیشکش کی جسے میں نے قبول کرلیا اور اب ہم ایک جوڑا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…