بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

تل ابیب(این این آئی) ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی کہ دیر گئے ایک ہیلی کاپٹر

شمالی اسرائیل کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا اور ہنگامی عملہ جہاز میں سوار چند مسافروں کو بچانے کے لیے کام کر رہا ہے۔اسرائیل میں ایمرجنسی رسپانس ٹیموں یا فوج کی جانب سے اس واقعے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ تا دم تحریر اس حوالے سے مزید کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…