بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)نئے سال کے آغاز پر سعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خط تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں برف سے ڈھکی کاریں دیکھی جاسکتی ہیں اور گرم کپڑوں میں ملبوس

لوگ مملکت میں برف کے نایاب نظارے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ کس طرح لوگ تبوک کے علاقے کے قریب اللوز پہاڑ پر برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے اکٹھے ہوئے ۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا کہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے اور دھند کی وجہ سے ہر کسی کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…