جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

تہران (این این آئی)ایران نے کروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں اب تک قریبا ساڑھے آٹھ کروڑ نفوس پر مشتمل کل آبادی میں سے قریبا 60 فی صد کوکرونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ایران میں عام طور

پرچینی ساختہ سائنوفام ویکسین لگائی جارہی ہے۔اس کے علاوہ روسی ساختہ اسپوتنک فائیواور برطانوی سویڈش دوا سازکمپنی آسٹرازینکا کی تیارکردہ ویکسین بھی استعمال کی جارہی ہے۔ایرانی حکام نے ویکسین کی دوخوراکیں لگوانے والے افراد پر زوردیا کہ وہ جلد سے جلد اپنی تیسری خوراک بھی لگوالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…