جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

چین میں مال بردار جہاز ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، سات لاپتہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے مشرقی ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوبنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ۔متاثرہ کارگو جہاز پر عملے کے چودہ اراکیں سوار تھے۔ ان میں سے تین کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ سات افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ساحلی شیڈونگ صوبے کے ینتائی شہر میں پیش آیا۔ متاثرہ کارگو جہاز پر عملے کے چودہ اراکیں سوار تھے۔ ان میں سے تین کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ سات افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حکام نے لاپتہ افراد کی بھی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…