جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

datetime 29  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کے ڈرون حملے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکا کو اس حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ یہ حملہ واضح طور پرافغان علاقے پر کیا گیا ہے۔اس میں دو افراد ہلاک اور ایک بچہ اور دوخواتین زخمی ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…