بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر ووہان میں کورونا کے ایک مقامی کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ووہان کے تمام شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ چین کے 20 شہروں میں پھیل گیا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کے باعث مختلف شہروں میں لاکھوں افراد کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا چین کے شہر ووہان سے پھوٹی تھی جس کے بعد یہ وبا پوری دنیا میں پھیلتی چلی گئی اور اقوامِ عالم کو گھروں تک محدود کردی
چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ،حکام کا تمام شہریوں کے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































