جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مودی کے بزنس مین دوست کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

datetime 16  فروری‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے امارات سے مفرور بھارتی بزنس مین بی آر شیٹھی کیاثاثے منجمد کرنے کا حکم  دے دیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق  بی آر شیٹھی کے بزنس گروپس نے مختلف بینکوں سے 6 ارب 60 کروڑ کا قرضہ لیا تھا،

قرض اور سنگین مالی بد عنوانی کرنے کے بعد بی آر شیٹھی بھارت سے فرار ہوگئے تھے۔بی آر شیٹھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دوست ہے اور ابوظبی کے کمرشل بینک نے لندن میں بی آر شیٹھی کیخلاف مقدمہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…