جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جاپان کی” میواکی ”تکنیک طرزپرشہری شجرکاری کا آغاز

datetime 13  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ  جاپان کی ‘میاواکی’ تکنیک کی طرزپرشہری شجرکاری کا آغازکردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سا ئٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  جاپان کی ‘میاواکی’ تکنیک کی طرز پرشہری شجرکاری کا

آغازکردیا ہے، اس تکنیک کے ذریعے درخت 10 گنا زیادہ نشوونما، 30 گنا زیادہ گھنے ہوتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ آلودگی سے لڑنے کا بہترین طریقہ ہے۔ لاہور میں 50 سائٹس کا انتخاب کیا گیا ہے جب کہ پہلا تجربہ لبرٹی چوک پر2020 میں کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…