ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

دنیا کی دو ایسی جگہیں جہاں کرونا وباءبھی داخل نہ ہو سکی

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

ریاض ( این این آئی)امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ایسی جگہیں ہیں جہاں کرونا وائرس نہیں پہنچ پایا۔کرونا وائرس کی عالمی وبا ء میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے

امام کعبہ نے ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا ء )اللہ کے حکم سے( داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ؐشامل ہیں۔شیخ عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مثالی اقدامات کیے جس کے باعث ملک میں یہ وبا ء دنیا کے باقی ممالک کے مقابلے میں اس قدر تیزی سے نہیں پھیلی۔امام کعبہ نے عمرے کے لیے آنے والے زائرین پر زور دیا کہ وہ سعودی حکومت کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس وبا ء سے محفوظ رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…