اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

استنبول (آن لائن) ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ

اگر فالٹ لائن میں یہ تبدیلیاں جاری رہیں تو اس سے شدید ترین زلزلہ آ سکتا ہے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت سات اعشاریہ دو ہو سکتی ہے۔اس کے علاوہ استنبول کے ساحلی علاقے کو بھی اس زلزلے کیلئے سب سے خطرناک زون قرار دیا گیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق استنبول کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ ماہرین ارضیات کی جانب سے حاصل کئے گئے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں موجود ہزاروں عمارتوں کی حالت انتہائی مخدوش ہے۔ اگر خدانخواستہ زلزلہ آیا تو معاشی نقصان کیساتھ ساتھ انسانی جانوں کا بھی نقصان ہو سکتا ہے، اس لئے حکومت کو چاہیے کہ وہ ان عمارتوں کو خالی کروا کر اس میں موجود لوگوں کی رہائشی کا بندوبست کرے اور زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…