اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ رات خانہ کعبہ پر خوبصورت نظارہ دیکھا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) جمعرات کی شب خانہ کعبہ کے عین اوپر چاند نمودار ہوا ،گزشتہ رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل نمودار ہوا، چاند اور سورج کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ماضی میں کعبہ کی

سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔، رواں سال کے دوران خانہ کعبہ کے اوپرمکمل چاندکا یہ پہلا واقعہ ہے۔قبل ازیں ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظارہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر جب کہ پاکستان میں جمعہ کی رات 12بج کر 16منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مارچ 2020 میں پہلی بار چاند کعبہ شریف کے عین اوپر عمودی شکل میں دکھائی دیا تھا جبکہ 8 نومبر کو عمودی طور پر چاند کے کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے والا منظر گزشتہ سال آخری مرتبہ ہوا تھا۔چاند کے عین کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہو گی۔ ماضی میں کعبہ کی سمت کاتعین اس طرح کے واقعات سے کیا جاتا تھا۔جمعرات 28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔ رواں برس 2021 میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں پورا چاند کعبے کے اوپر ہوگا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…