ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

کورونا سے نمٹنے میں نیوزی لینڈ سب سے آگے پاکستان کی پوزیشن بھارت سے بہتر

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آبا د(این این آئی)آسٹریلیا کے تھنک ٹینک لووی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ میں 100 ممالک کی جانب سے کرونا کیسز کی تعداد، اموات اور ٹیسٹنگ کی شرح کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وبا سے بہتر طریق سے نمٹنے والے ممالک میں نیوزی لینڈ پہلے، ویتنام دوسرے اور تائیوان تیسرے نمبر پر رہا۔آسٹریلیا 8 ویں اور سری لنکا 10 ویں

نمبر پر رہا، پاکستان کی پوزیشن 69 جبکہ بھارت کی پوزیشن 86 ویں یعنی پاکستان سے بدتر رہی۔تھنک ٹینک کے مطابق کورونا سے نمٹنے کے حوالے سے برازیل بدترین ملک رہا جس کی پوزیشن 98 دی گئی ہے جبکہ امریکا، ایران، کولمبیا اور میکسیو بھی بدترین کارکردگی والے مماملک میں شا مل ہیں، رینکنگ میں چین کو شامل نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…