جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری 

datetime 27  جنوری‬‮  2021 |

واشنگٹن (آن  لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں  کو پاکستان ، امریکہ اور افغانستان کے  سفر کے لئے  انتباہ جاری کر دیا ۔ غیر ملکی  خبر رسا ں  ادارے کے مطابق   امریکی  محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے  والے بیان میں  اپنے شہریوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ  امریکی شہری  کو وڈ اور دہشتگردی کےخطرات کے  پیش نظر

پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ  دیش کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں  موجود امریکی شہری لائن آف کنٹرول اور بلو چستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں ۔  بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کے لئے تمام افغان علاقوں کا سفر بھی خطرناک  ہے کیونکہ وہاں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ اغواہ کے کیسز میں   اضافہ ہو رہا ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…