اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار کا افسر بیٹی کو سیلوٹ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے اپنی افسر بیٹی کی آمد پر سیلوٹ کر کے اس کا استقبال کیا، اہلکار کے اس انداز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پریش کے

شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شیام سندر کے اپنی بیٹی ڈی ایس پی جیسی پرشانتی کو سیلوٹ مارتے ہوئے یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شیام سندر کی صاحبزادی جیسی پرشانتی بطور ڈی ایس پی ایک تقریب میں شریک ہوئیں جہاں ان کے والد ڈیوٹی پر مامور تھے۔شانتی کے پہنچتے ہی والد نے پولیس ضابطہ اخلاق کے تحت بیٹی کو سیلوٹ مارا، فوٹو گرافر نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے محکمے کو دیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…