اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک ٹکٹ کیساتھ دوسری ٹکٹ بالکل مفت حاصل کریں متحدہ عرب امارات کی معروف ائیر لائن نے سیل لگا دی

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی ، دبئی (پی این پی) اتحاد ایئرویز نے نئے سال کی سیل کا اعلان کردیا جس کے تحت ایک ٹکٹ کی قیمت میں دو ٹکٹس حاصل کی جاسکتی ہیں، تفصیلات کے مطابق مسافروں کو 15 جون 2021 سے قبل اس ڈیل کے تحت

حاصل کی گئی ٹکٹس پر یہ خصوصی رعایت حاصل ہوگی، اس کے تحت ابوظہبی سے استنبول کیلئے کرایہ 1790 درہم سے، ڈبلن کیلئے 3830 درہم سے، ٹورانٹو کیلئے 5790 درہم سے شروع ہوگا،یہ خصوصی رعایت صرف ایک مہمان اور ایک ساتھی کیلئے دستیاب ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات حکومت نے تمام وزارتوں اور وفاقی اداروں کے ملازمین کیلئے ہر 14 روز بعد کووڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا، اس پر 17 جنوری 2021 سے عملدرآمد شروع ہوگا۔گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی فیڈرل اتھارٹی کی طرف سے جاری سرکولر کے مطابق حکومت کا یہ اقدام اس وائرس وبا کے پھیلا کو زیادہ سے زیادہ حد تک روکنا، ملازمین کی صحت کو یقینی بنانا اور کام کرنے کے ماحول کو محفوظ بناناہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…