جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو سرکاری چھٹی کا اعلان  نجی کمپنیوں میں کام کرنیوالے ملازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو سال نو کی پہلی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں یکم جنوری 2021 بروز منگل کو

پہلی سرکاری چھٹی ہوگی۔حکومت کی جانب سے تمام کمپنیوں کو سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں نجی سیکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم جنوری کو تمام دفاتر بند ہوں گے۔اماراتی حکومت نے تمام تمام نجی اداروں کو ہدایت کی کہ وہ یکم جنوری کو دفاتر بند رکھیں، ملازمین کو چھٹی دیں اور تنخواہ نہ کاٹیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…