اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں ایک اور پراسرار بیماری پھیل گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 20 ہزار بطخوں کی پراسرار موت ہوئی ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں بہت زیادہ خوف پایا جاتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں گزشتہ چند روز کے دوران بیس ہزار سے زائد بطخوں کی پراسرار اموات ہوئیں

جس کی وجہ سے علاقہ مکین اور کسان بہت زیادہ خوف کا شکار ہیں،مائیکرووائیرولوجی ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا تھا کہ اب تک کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ بطخوں کی موت سے برڈ فلو سے نہیں ہوئی ہے، ہم بطخوں کی اموات کے اسباب کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔میڈیا ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بطخ پالنے والے کسان پریشان ہیں کہ کہیں یہ ہلاکتیں کسی بیماری کی وجہ سے تو نہیں ہو رہی ہیں۔ کیرالہ حکومت نے مقامی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے پر گہری نظر رکھے اور کسانوں کی ہر ممکن مدد کرے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…